Blue ribbon seat
بلیو ربن سیٹ: ایک ایسا انتخابی حلقہ جہاں سے طویل عرصے سے ایک ہی جماعت جیتتی رہی ہو
Canvassing
کنونسنگ: ووٹرز کو متاثر کرنے کے لئیے براہِ راست رابطہ مہم چلانا۔
Dog-whistle politics
ڈوگ وسِسل پولیٹیکس: ایسا سیاسی بیان جس کا مطلب عام لوگ کچھ اور نکالیں مگر جس گروپ سے خطاب کیا جائے اس کے لئیے بیان کا ایک خاص مگر دوسرا مطلب ہو۔ ۔ سننے میں بیان بہت معقول لگے مگر اس کا حقیقی مطلب کچھ اور ہو۔ آسٹریلیا میں اس طرح کے بیانات عام طور پر امیگریشن اور پناہ گزینونوں کے معاملات پر دئیے جاتے ہیں۔
Gerrymander
گیری مینڈیر: ووٹ لینے کے لئیے جان بوجھ کر کمیونیٹی کو تقسیم کرنے والا بیان ۔
Kingmaker
کنگ میکر: شاہ گر۔ چھوٹی جماعت، آازاد رکن یا گروہ جسے بڑی جماعتوں میں سے کسی کی اکثریت نہ ملنے کے باعث ایسی حیثیت حاصل ہو جائے کہ وہ جس کی حمایت کردے اس کی حکومت بن جائے۔
Mudslinging
مڈ سلینگنگ: کیچڑ اچھالنا ۔ اپنے حریف یا مخالف کے لئیے منفی بات کرناأاردو میں اسے کیچڑ اچھالنا بھی کہتے ہیں۔
Nanny state
نینی اسٹیٹ:ایسی پالیسیاں جس سے ایسا ظاہر ہو کہ پالیسی بنانے یا عمل کرنے والا خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے۔دوسروں کی آذادی یا پسند پر پابندی لگانے والا حکمراں ۔
پب ٹسٹ: کسی کے بارے میں لوگوں یا عوام کی رائے یا ایسے شخص کا بیانیہ جس پر لوگ اعتبار نہ کریں