اس خاندان کے لئے رمضان ذیادہ اہم کیوں؟

ڈاکٹر رضوان قریشی اور ان کی اہلیہ دونوں ڈاکٹر ہیں جو اپنی پروفیشنل ذمے داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ ایک اسپیشل چائیلڈ کے والدین بھی ہیں ڈاکٹرز اور اسپیشل چائیلڈ پر مبنی اس خاندان کے لئے رمضان کس طرح ایک دوسرے کو قریب لانے کا سبب بنتا ہے۔جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔

Ramadan connects.png
تفصیلی بات چیت سنئے اس پوڈکاسٹ کے دوسرے حصےمیں
LISTEN TO
Dr Rizwan_P2.mp3 image

How Ramadans is a special month of reflection, shared laughter and stories with simple meals for this family?

12:33
آسٹریلیا میں ڈاکٹروں کے مسائیل (پہلا حصہ)
LISTEN TO
urdu_13032023_Dr Rizwan_P1.mp3 image

آسٹریلیا آنے والے ڈاکٹروں کے پروفیشنیل اور ذاتی مسائیل کیا ہیں اور ان پر رہنمائی کیسے حاصل کریں؟

SBS Urdu

13/03/202311:18

شئیر
تاریخِ اشاعت 27/03/2023 10:57am بجے
شائیع ہوا 11/03/2024 پہلے 10:09am
تخلیق کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS