جوئے کی لت کے شکار مدد کیسے حاصل کریں؟

جوئے کے منفی نتائج کئی شکلوں میں سامنے آتے ہیں، جو نہ صرف جواری بلکہ ان کے خاندان اور دوستوں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ چاہے آپ کا پیارا جوئے کی لت سے لڑ رہا ہو یا صحت یاب ہو رہا ہو،آپ کے لئے مدد حاصل کرنا اہم ہے۔ آسٹریلیا میں، مدد متعدد زبانوں میں دستیاب ہے۔

slot machines.jpg

Pokies present more risk of harm than any other form of gambling, according to an NSW Responsible Gaming Fund report. Credit: Getty Images/Alina555

Key Points
  • جوئے کے عادی فرد کی مدد کے خود مددگار کے لئے بھی مدد حاصل کرنا اہم ہے
  • متنوع کمیونٹیز کے لوگ بھی شرمندگی اور بدنامی کی وجہ سے مدد لینے سے گریز کرتے ہیں
  • ۔ آسٹریلیا میں، مدد متعدد زبانوں میں دستیاب ہے
  • آپ مالی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں
یونیورسٹی آف سڈنی میں سائیکالوجی کی پروفیسر سیلی گینزبری کہتی ہیں کہ جواری کو آن لائن اور آف لائن جوئے میں نقصان کا خطرہ ہمیشہ محسوس نہیں ہوتا۔
اسے اکثر پوشیدہ لت کہا جاتا ہے کیونکہ آپ اسے کسی کی آنکھوں میں نہیں ڈھونڈ پاتے... لیکن نقصانات اب بھی وہی ہیں، اور مالی اخراجات اب بھی وہی ہیں۔
پروفیسر گینزبری یونیورسٹی کے گیمبلنگ ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر ہیں, ان کا کہنا ہے کہ انفرادی جدوجہد کرنے والے اور ان کے آس پاس کے لوگوں کے لیے جوئے کی لت سے جان چھڑانا ایک پیچیدہ عمل ہے۔
پروفیسر گینزبری یونیورسٹی کے گیمبلنگ ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر ہیں, ان کا کہنا ہے کہ انفرادی جدوجہد کرنے والے اور ان کے آس پاس کے لوگوں کے لیے جوئے کی لت سے جان چھڑانا ایک پیچیدہ عمل ہے۔
Sally Gainsbury, Professor of Psychology at the University of Sydney.
Tama ma lana kate talatupe.jpg
E pei fiafia nisi e ta'a'alo peletupe i luga o le 'upega tafa'ilagi, ae o nisi i masini poka, ae tutusa lava le ogaoga o a'afiaga. Credit: Getty Images/becon


 

کے مطابق، 7.2 فیصد بالغوں کو جوئے سے نقصان کا خطرہ ہے۔ثقافتی دوسری ذبانیں بولنے والے اور تارکینِ وطن کمیونٹیز عام آبادی سے زیادہ جوا نہیں کھیلتی مگر تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ایسی کمیونٹیز جوئے کے نقصان کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ رائٹ کہتی ہیں کہ جوئے کے مسائل کا سامنا کرنے والی متنوع کمیونٹیز کے لوگ بھی شرمندگی اور بدنامی کی وجہ سے مدد لینے سے گریز کرتے ہیں۔
بہت سی کمیونٹیز میں جوے یا لاٹری جیسی لت کے بارے میں دوسروں سے بات کرنا یا مشاورت ایک برامد شدہ یا مغربی تصور سمجھا جاتا ہے۔ لہذا، اکثر لوگ ایسی باتوں کو خاندان تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔
Natalie Wright, Director of the Office of Responsible Gambling in New South Wales
Sad family.jpg
Negatívne dôsledky hazardných hier necítia len samotní gambleri. Credit: Getty Images/uniquely India
 جوئے کے مسئلے کا سامنا کرنے والے لوگوں کے عزیز، رشتے دار اور دوست بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔
وہ اکثر جوئے کے مسئلے سے وابستہ مالی نقصان کا سامنا کرتے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ تعلقات میں تناؤ کا تجربہ کریں، اور انہیں اس سے منسلک منفی نتائج سے نمٹنا پڑے ۔
پروفیسر گینزبری کہتے ہیں کہ ان لوگوں کو خود اپنے لیے بھی مدد حاصل کرنے کی ضرورت ہے قطع نظر اس سے کہ وہ شخص اپنے جوئے کی لت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ اس وقت بھی مددگار ہے جب متاثرہ فرد کے ارد گرد رہنے والے اس کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا کسی ایسے شخص کی مدد کر رہے ہیں جو صحت یاب ہونے کی کوشش کر رہا ہے،‘‘
ایڈم*، عربی پس منظر والے مغربی سڈنی کے رہائشی، 2014 سے جوئے کے مسئلے سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کا قریبی خاندان بھی متاثر ہوا اور وہ ان کی بحالی کے دوران ہمیشہ معاون رہے ہیں۔
وہ اپنے ایک قریبی رشتہ دار کو یاد کرتے ہیں جو اس کی صحت یابی کے دوران مشاورت کے ذریعے خود اپنے لئے بھی مدد لے رہا تھا۔
Concerned man with bill.jpg
Zhoršenie finančnej situácie môže byť znamením, že hranie hazardných hier sa stalo problémom. Credit: Getty Images/Narisara Nami
پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنے سے انہیں یہ سمجھ حاصل ہوئی کہ جو کچھ ہوا ہے اس کے وہ ذمہ دار نہیں اور نہ اس میں ان کا کوئی قصور تھا ۔اس سوچ کے باعث وہ متاثرہ فردکی بہتر طور پر مدد کر سکے
Adam*, recovering from problem gambling
 آدم کے لئی بحالی کا اہم مرحلہ Gamblers Anonymous
کے ذریعے آیا، جو مردوں اور عورتوں کی ایسا گروپ ہے جو جوئے سے نجات کے مرحلے سے گزرتے ہوئے تجربات شئیر کرتا ہے۔
لیکن ایڈم کا خیال ہے کہ ہر کسی کے پاس جوئے کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک مختلف طریقہ ہے۔
[کچھ] لوگ صرف ہفتہ وار مشاورت کے لیے جانے، ملازمتیں بدلنے، زندگی کے معمولات کو تبدیل کرنے، یا مزید ورزش کرنے سے کامیاب ہوجاتے ہیں۔یہ سب ایسی چیزیں ہیں جو ہر ایک کے لیے کام کر سکتی ہیں۔
support group.jpg
Podpora typu “rovný s rovným” a online fóra môžu byť pre mnohých užitočné Credit: Getty Images/Marco VDM
پروفیسر گینزبری کا کہنا ہے کہ مدد کی کوئی بھی سپورٹ پاتھ وے کام کر سکتی ہے
 وہ جوئے کے مسئلے سے نمٹنے کو ہوائی جہاز میں ہنگامی صورتحال سے تشبیہ دیتی ہیں، جہاں مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی مدد کرنے سے پہلے خود آکسیجن ماسک پہن لیں۔

ہر طرح کی مدد موجود ہے مگر پہلے مدد گار کو خود مضبوط بناناہے اسکے بعد ہی متاثرہ فرد کی مدد ہو سکے گی۔
Professor Gainsbury.
Doctor with patient.jpg
Some people feel more comfortable asking their doctor to direct them to a specialised service. Credit: Getty Images/nahsoon
ریاست پر مبنی خدمات فون، آن لائن یا ذاتی طور پر وسائل اور مشاورت پیش کرتی ہیں۔

گیمبلر اویر کی ویب سائٹ کا ترجمہ پانچ کمیونٹی زبانوں میں کیا گیا ہے، جن میں عربی، آسان اور روایتی چینی، ہندی، کورین اور ویتنامی شامل ہیں۔مالی مشاورت بھی دستیاب ہے۔

اگر آپ کے پیارے پر جوئے کی وجہ سے قرضوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے یا مالی مسائل ہیں، تو آپ مالی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں
محترمہ رائٹ کہتی ہیں، "ریاست بھر میں ہر کسی کے لیے 50 سے زیادہ زبانوں میں مشاورت دستیاب ہے۔

مدد کے لیے فون کریں یا نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں
قومی جوئے کی ہیلپ لائن
نیشنل ڈیبٹ ہیلپ لائن
لائف لائن :
______________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
اردو پرگرام سننے کے طریقے

  • پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے  نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر
تاریخِ اشاعت 18/08/2022 8:55pm بجے
شائیع ہوا 23/08/2022 پہلے 2:06pm
تخلیق کار Zoe Thomaidou
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS