ایس بی ایس اردو کی ویب سائٹ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں

ایس بی ایس کی اردو ویب سائٹ پر اگر آپ اردو پڑھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں لیکن اردو زبان سمجھ سکتے ہیں تو آپ ایس بی ایس کی انگریزی زبان میں موجود ویب سائٹ پر جا کر پوڈکاسٹ سن سکتے ہیں۔

SBS

Source: SBS

ایس بی ایس اردو کی ویب سائٹ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں دستاب ہے۔ ویب سائٹ کے کسی بھی صفحے کی بائیں جانب اوپر زبان کی تبدیلی کا آپشن موجود ہے جہاں سے آپ زبان تبدیل کر کے انگریزی زبان سلیکٹ کر سکتے ہیں۔

ایس بی ایس اردو کی تمام پوڈکاسٹ آپ کو انگریزی میں بھی ترجمے کے ساتھ ملیں گی جہاں آپ اردو زبان میں پوڈکاسٹ کو سن بھی سکتے ہیں اور اردو پڑھ نا سکنے والوں اور صرف سن کر سمجھنے والوں کے ساتھ شئر بھی کر سکتے ہیں۔
Click on the icon on the left top of web page to change the language.
Click on the icon on the left top of web page to change the language. Source: SBS Urdu Webpage
اردو کی کچھ کہانیوں کو آسٹریلیا میں موجود باقی زبانوں کے سمجھنے والوں کے لیے اور اردو کمیونٹی کی منفرد  کامیابیوں اور خدمات کو انگریزی زبان کے آرٹیکلز کی صورت بھی تیار کیا جاتا ہے۔ یہ تمام کہانیاں بھی آپ کو ایس بی ایس اردو کی انگریزی ویب سائٹ پر مل سکتی ہیں۔

ایس بی ایس اردو کے فیس بک پیج پر ہم گاہے بگاہے دونوں زبانوں میں یہ کہانیاں شیئر کرتے رہتے ہیں تا کہ قارئین اور سامعین دونوں زبانوں میں انہیں پڑھ اور سن سکیں۔

مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کیجئے:www.sbs.com/urdu



 


شئیر
تاریخِ اشاعت 8/02/2022 3:14am بجے
شائیع ہوا 8/02/2022 پہلے 3:25am
تخلیق کار Afnan Malik