ایس بی ایس اردو سڈںی کے اس سال کے سب سے بڑے عید میلے ( MEFF ) میں آپ کے ساتھ

ایس بی ایس اردو کی ٹیم دیگر زبانوں کے ممبران کے ساتھ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول اینڈ فئیر میں موجود ہو گی۔ میف (MEFF) عید میلے میں اتوار 15 مئی بروز اتوار شام 6 بجے ایس بی ایس کے اسٹال پر آئیے۔ فیس بکُ لائیو پر ویڈیو انٹرویو کے ذریعے اپنی ٓآواز ، ویڈیو اور ٹیلنٹ سب کو دکھانے کا موقع، فوٹو بُوتھ پر مفت ڈیجیٹل اور پرنٹڈ تصویر، ہماری ٹیم سے ملاقات اورایس بی ایس کی طرف سے مفت تحائیف ۔ ساتھ ہی سڈنی کے معروف فیئر فیلڈ شو گراؤنڈ (ٖFairfiled Show Ground) میں ہونے والے 35 ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں کے ساتھ ملٹی کلچرل ازم کا بہترین تجربہ۔ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ایک دن کا لطف اٹھائیں۔

MEFF is the first, largest and longest running Multicultural Eid festival in Australia, being one of the most anticipated events on Sydney’s multicultural calendar.

SBS Urdu is participating in MEFF is the first, largest and longest running Multicultural Eid festival in Australia, being one of the most anticipated events. Source: MEFF/SBS Urdu

فیس بکُ لائیو پر ویڈیو انٹرویو کے ذریعے اپنی ٓآواز ، ویڈیو اور ٹیلنٹ سب کوسناے اور دکھانے کا موقع، فوٹو بُوتھ پر مفت ڈیجیٹل اور پرنٹڈ تصویر، ہماری ٹیم سے ملاقات اورایس بی ایس کی طرف سے رنگا رنگ مفت تحائیف ۔ ساتھ ہی سڈنی کے معروف فیئر فیلڈ شو گراؤنڈ میں ہونے والے ملٹی کلچر عید فیسٹیول اینڈ فئیر ۲۰۲۲ میں ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں کے ساتھ ملٹی کلچرل ازم کا بہترین تجربہ کریں۔اپنے خاندان ، دوستوں اور ایس بی ایس کے ساتھ عید کا لطف اٹھائیں۔

پوڈکاسٹ اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے

 


شئیر
تاریخِ اشاعت 12/05/2022 1:14pm بجے
شائیع ہوا 12/05/2022 پہلے 1:22pm
تخلیق کار Rehan Alavi