کیا چائلڈ کیئرسبسڈی سے واقعی ہی متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا؟
Credit: Cavan Images/Getty Images/Cavan Images RF
لیبر پارٹی کہتی ہے کہ دوبارہ اقتدار میں آکرچائلڈ کئیر سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ متوسط طبقے کا مالی بوجھ کم کیا جاسکے، اسی پر والدین کیا کہتے پیں اس پوڈکاسٹ میں جانیے۔
شئیر