میلبرن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کرپ کونسل سے لیبر کے لئے کونسلر امیدوار ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن بہت سے قوانین ، اصولوں اور سہولیات سے نا واقف ہوتے ہیں اور اپنی زبان سمجھنے والوں سے تبادلہ خیال میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا