قدیم گندھارا تحریری نسخوں کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اہم ثقافتی ورثے کی واپسی ہے: پاکستانی ہائی کمشنر

یونیورسٹی آف سڈنی کےکلیہ آرٹس اینڈ سوشل سائینسز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قدیم گندھارا تحریری نسخوں کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لئے منگل 17 مئی کو ایک تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر جناب ذاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ قدیم گندھارا تحریری نسخوں کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اہم ثقافتی ورثے کی واپسی ہے۔ تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر