ذہن روشن رکھیں!

A little girl lies in bed, wrapped in a cozy duvet

New research shows the amount of light, and the kind of light, we experience affects our mental health Source: Getty / Catherine Falls Commercial/Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

روشنی کے ذہنی صحت پر اثرات سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہم صرف دن کے اوقات میں روشنی یا سورج کی کرنوں تک رسائی بڑھا کر اور رات میں اندھیرے یا کم روشنی میں رہتے ہوئے بہت سے ذہنی امراض سے بچ سکتے ہیں۔


اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا معاونت کا طلبگار ہے تو بیونڈ بلو سے 1300224636 پر رابطہ کریں یا
لائف لائن 131114 پر کال کریں
ایمبریس ملٹی کلچرل مینٹل ہیلتھ سپورٹ متنوع پس منظر کے حامل افراد کو معاونت فراہم کرتا ہے ۔

If you or someone you know needs support, call Beyond Blue on 1300 224 636 or call
Lifeline on 13 11 14. supports people from culturally and linguistically diverse backgrounds.

 

شئیر