جنوبی آسٹریلیا کے پارلیمانی ممبران صوفی نائیٹ میں

PAASA sufi night event

Source: PAASA SA

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

جنوبی آسٹریلیا کی پاکستانی ایسوایشن نے کئی کمونیٹی گروپس کے ساتھ مل کر نہ صرف آسٹریلیا ڈے کی پریڈ مین شرکت کی بلکہ صوفی موسیقی کا جشن بھی بپا کیا ۔ پاسا کے صدر عدیل صادق نے مزید تفصیلات کے ساتھ ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ کس طرح آسٹریلیا کی پالیمنٹ کے اراکین نے بھی صوفی موسیقی کا لطف اٹھایا



شئیر