نیوز فلیش:25 اپریل 2024: آسٹریلیا بھر میں اینزک ڈے کی تقریبات، وزیر اعظم کی پی این جی میں ڈان سروس میں شرکت
Source: AAP
آرتھوڈوکس عیسائی بشپ کو چاقو مارنے کے الزام میں پانچ بچوں پر فرد جرم عائد.امریکہ میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں تیزی مزید خبروں کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر