نیوز فلیش:30 اپریل 2024:حکومت سرکاری خدمات میں متنوع پس منظر کے افراد کی مزید شمولیت کا ارادہ رکھتی ہے
Credit: SA
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایلس اسپرنگس میں نوجوانوں کا کرفیو ایک بہت بڑی کامیابی تھی. آسٹریلیا کے ہنگامی نیٹ ورک کو مستقبل کے تکنیکی مسائل سے محفوظ رکھا جائے گا , حکومت عوامی خدمات میں تنوع کو بہتر بنانا چاہتی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر