نیوز فلیش:23 اپریل 2024: پی این جی سے روابط مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم کا دورہ
Australian Prime Minister Anthony Albanese Source: AP
وزیر اعظم کی جانب سے پی این جی میں ہلاک ہونے والے دوسری جنگ عظیم کے آسٹریلین فوجوں کو خراج تحسین ، گھروں کے بڑھتے کرائے اور مہنگائی نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ذاتی گھر ایک خواب بنتا جا رہ ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر