ہفتہ رفتہ : جمعہ 26 اپریل 2024:خواتین کے خلاف تشدد روکنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے

international woman day

Source: Getty / Getty Images/Silvia Turra/EyeEm

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایکس کے مالک ایلون مسک کی چھرا گھونپنے کی ویڈیو دکھانے کے فیصلے پر مزید تنقید وفاقی حکومت اور اپوزیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں خواتین کے خلاف تشدد کے بحران سے نمٹنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ بونڈائی حملے میں ہلاک سیکیورٹی گارڈ کی نماز جنازہ آج ہو رہی ہے



شئیر