کیا آپ اپنے گھر میں اُگائی ہوئی چائے پینا پسند کریں گے؟
Selection of various tea types served with various spices: cinnamon, clove and cardamon decorated with tea serving tray and lavender Source: EyeEm Getty
دنیا کے دیگر لوگوں کی طرح آسٹریلینز بھی چائے کے شوقین ہیں۔ پچاس سال سے ذائید عمر کے نصف سے ذیادہ آسٹریلینز ہر ہفتے ۱۱ پیالی چائیے پیتے ہیں۔ سنئیے اپنی اُگائی چائیے پینے کا لطف لینے والوں کی کہانیاں ۔ شائید آپ بھی کبھی ایسی ہی کسی کہانی کا حصہ بن جائیں۔
شئیر