نئے سال کی نئی امنگیں: آسٹریلیا میں مقیم افراد کی نیو ائیر ریزولوشنز کیا ہیں؟

family

Credit: Pexels

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نئے سال کی قراردادیں یا نیو یئر ریزولوشنز کی روایت ایک طویل عرصے سے ہماری زندگیوں میں اہم چیزوں کا جائزہ لینے کا ایک ذریعہ رہی ہے۔ ان ریزولوشنز کے ذریعے ہم اپنے بیتے ہوئے سال کی سرگرمیوں پر غور کرتے ہیں اور آنے والے سال کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ بہت سے افراد ان ریزولوشنز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور ان مائل اسٹونز کو حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ آسٹریلیا کے مختلف حصوں میں مقیم ساوتھ ایشینز نئے سال کی آمد پر خود سے کیا وعدے کیا ہیں، اس پوڈکاسٹ میں سنیں۔ (یہ پوڈکاسٹ جنوری ۲۰۲۳ میں نشر ہوا اور سامعین کی دلچسپی کے لئے نشرِ مکرّر کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے)



شئیر