لکیمبا رمضان نائٹس اب ’لکیمبا نائٹس انِ رمضان' ہو گیا مگر نام میں کیا رکھا ہے؟

Food vendors cook and prepare food during the food and cultural festival in Lakemba, Sydney

Food vendors cook and prepare food during the food and cultural festival in Lakemba, Sydney Credit: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

لکیمبا کا سبرب آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی کا گھر ہے۔ لکیمبا کی ہولڈن اسٹریٹ کی فٹ پاتھ پر ایک باربی کیو اسٹال سے شروع ہو نے والے والی دکانوں سے بڑھ کر بڑے میگا ایونٹ بننے والے فیسٹیول میں اس سال ساٹھ سے ذیادہ مقامی دکاندار سڑکوں پر اسٹال لگا رہے ہیں۔ مگر کچھ لوگوں کو شکائت ہے کہ کمیونٹی کی بنیاد پرشروع ہونے والے اس فیسٹیول کی روحانیت تجارتی ہو گئی ہے۔


جیسے ہی مسلمان رمضان کے مقدس مہینے کی ابتدا کر تے ہیں، سڈنی کے جنوب مغربی سبرب کی ایک سڑک پر ملک کے سب سے بڑے فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوتا ہے جو اس سال بھی متوقع طور پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کی میزبانی کرے گا۔
مقامی کونسل کے میئر بلال ال ہائیک کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول سے مقامی معیشت میں 50 ملین ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔
لیکن لیکمبا نائٹ کے بازاروں کے کمرشائیلز ہونے پر خدشات بڑھ گئے ہیں، کچھ لوگوں کو شکائت ہے کہ کمیونٹی کی بنیاد پر منعقد ہونے والے اس فیسٹیول کی روحانی جڑیں ختم ہو گئی ہیں۔
ّّّّّ_____________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر