
Podcast Series
•
English
•
Religion & Spirituality
روزے دار دوست
روزہ ایک ایسا ذاتی اور روحانی عمل ہے جو مذہبی حدود سے بالاتر ہے۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز مسلمانوں کے ساتھ اُن غیر مسلم افراد کی یکجہتی کا جشن ہے جو رمضان میں روزہ رکھنے کا انتخاب کرتے ہیں، رمضان میں روزہ رکھنے والے غیر مسلموں کے احساسات اور تجربات پر مبنی اس سیریز میں ایک سابق آسٹریلین فٹبالر، ایک پادری، اور ایک سماجی کارکن کی بات چیت شامل ہے۔
Episodes
معروف آسٹریلین فٹبالر کا رمضان میں روزہ رکھنے کا تجربہ
06/03/2025 15:37
شئیر