Podcast Series

اردو

Business

میری پہلی نوکری

آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس کی کثیر آبادی تارکین وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جہاں آسٹریلیا کو ایک طرف ہنر مند کارکنوں اور افرادی قوت کی ضرورت ہے وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اپنی قابلیت کے مطابق روزگار کا حصول قدم بہ قدم ہی ممکن ہے۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں ایس بی ایس اردو نے ایسے تارکین وطن افراد سے بات کی ہے جنہوں نے آسٹریلیا آ کر ابتدا میں ایسی نوکریاں بھی کیں جو ان کی قابلیت سے مطابقت نہیں رکھتیں تھیں۔

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے
سننے کے دیگر طریقے
RSS Feed

Episodes

  • آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن

    Published: 24/02/2025Duration: 09:18

  • کیا آسٹریلیا میں انجنئرنگ کے شعبے میں بھی نوکری مشکل سے ملتی ہے؟

    Published: 10/02/2025Duration: 08:13

  • آسٹریلیا میں اپنے شعبے سے متعلق روزگار کا حصول بہت مشکل ہے:لگژری بلڈر عابدہ حسن

    Published: 31/01/2025Duration: 11:02


شئیر