Podcast Series

English

گمشدہ مسافر

'گمشدہ مسافر' چار قسطوں پر مشتمل پوڈ کاسٹ سیریز ہے جو ایک خاندان کی تلاش کی کہانی ہے۔ ایک پاکستانی شخص اپنے خاندان کی گمشدہ شاخ کو تلاش کرنے کی کوشش میں ہے اور اپنے گمشدہ پردادا کی اولاد کو ڈھونڈ کر رہا ہے جو 120 سال پہلے 'حادثاتی طور پر' آسٹریلیا آگئے تھے۔

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے
سننے کے دیگر طریقے
RSS Feed

Episodes

  • ری یونین: کیسے ایک خاندان کی دو شاخیں 120 سال بعد دوبارہ مل گئیں

    Published: 30/01/2023Duration: 11:19

  • ایک پہیلی: پاکستانی وکیل کی آسٹریلیا میں طویل عرصے سے گمشدہ خاندان کی تلاش

    Published: 30/01/2023Duration: 09:30

  • گمشدہ حصہ: ایک صحافی کی تحقیق نے 120 سال پرانا معمہ حل کیا

    Published: 30/01/2023Duration: 11:12

  • 'حادثاتی' آسٹریلین: اس پاکستانی شخص کو 1895 میں آخر کس چیز نے برسبین لایا؟

    Published: 30/01/2023Duration: 09:09

  • پیش خدمت ہے 'گمشدہ مسافر'

    Published: 26/01/2023Duration: 01:20


شئیر