Watch
کوکو کی قیمتوں میں اضافے سے چاکلیٹ مزید مہنگی ہو جائے گی۔
Published 27 March 2024, 9:59 am
چاکلیٹ بنانے کے لئے استعمال ہونے ولے کلیدی جزو - کوکو -کی ریکارڈ سطح پر بڑھتی قیمت ہے۔افریقہ میں فصل کے خراب موسم کی وجہ سے اس وقت کوکو15,400 امریکی ڈالر فی ٹن سے زیادہ میں فروخت ہو رہی ہے ۔
شئیر