Watch

ایسٹر اور افطار کے لیے مسلمان دوستوں کی میزبانی

Published 12 April 2023, 5:54 am
یکجہتی کے اظہار میں، جنوب مغربی سڈنی میں ایک مسیحی خاندان نے اپنے مسلمان دوستوں کو ایسٹر سنڈے ڈنر کے لیے میزبانی کی، حاضرین کے لیے افطار کا بھی انتظام تھا۔
شئیر