Watch

دیکھئے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ارجنٹائن کی ٹیم کے حا میوں کا دنیا بھر میں جشن

Published 19 December 2022, 12:51 am
دیکھئے دنیا بھر میں ارجنٹائین کے شائیقین نے کس طرح فتح کا جشن منایا۔ لیونل میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب اس وقت پورا ہوا جب قطر کے 89 ہزار شائقین کی گنجائش کے حامل شاندار اسٹیڈیم میں ارجنٹائین اور فرانس کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔
شئیر