Watch
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں پرتشدد مظاہرے
Published 11 May 2023, 2:27 am
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں مطاہرے ہو رہے ہیں۔ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف نے اپنے حامیوں سے "پاکستان بند" کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
شئیر