Watch

لاکھوں لوگوں کا دریائے سندھ پر انحصار لیکن یہ تباہی کا باعث بھی بن سکتا ہے

Published 29 August 2022, 10:24 am
دریائے سندھ سکھر بیراج سے ملتا ہے جسے پاکستان میں زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب اسے اپنے مشکل ترین امتحان کا سامنا ہے۔
شئیر