Watch

قید میں آذادی کا احساس دلانے والی موسیقی

Published 24 January 2024, 4:51 am
جیلوں میں موجود خواتین قیدی سب سے زیادہ کمزور اور بے آواز ہیں۔وہ خواتین قیدی، جن کی سرپرستی بارکنڈجی کی خاتون نینسی بیٹس نے کی ہے ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا ڈے کی ایک تقریب میں ہزاروں افراد تک اپنی آوازیں پہنچا سکیں گی، یہ گیت ایڈیلیڈ کی خواتین کی جیل میں لکھا گیا جسے یہ سب مل کرگا رہے ہیں۔
شئیر