Watch

میری کہانی ۔ سنئے عظمیٰ گیلانی کی ان کہی باتیں ان کی زبانی . نئی پوڈکاسٹ سیریز میں

Published 30 September 2022, 6:04 am
ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز میں ملئے ہر مہنے آسٹریلیا میں آ کر بسنے والی ان معروف شخصیات سے جن کی شہرت کے پیچھے چھپی ان کی اپنی ان کہی ذاتی کہانیاں کم ہی سنیں گئیں۔اس پوڈکاسٹ سیریز کی پہلے سیزن میں نامور اداکارہ عظمیٰ گیلانی اپنی کہانی سنائیں گی ۔
شئیر