آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ایک تارک وطن کے سفر میں سب سے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے، اور آپ کو یہ امتحان انگریزی میں دینا ہوگا۔ لیوک اور انجلین سے اس بارے میں جانیے کیونکہ وہ ان کلیدی الفاظ اور خیالات کی وضاحت کررہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔
یہ ایپی سوڈ کتابچہ کے تیسرے حصےآسٹریلیا میں قانون اور حکومت پر مرکوز ہے۔
یہاں، آپ تمام اقساط دیکھ سکتے ہیں۔