آسٹریلیا کی شہریت | آسٹریلین اقدار | حصہ چہارم

اہم الفاظ اور خیالات کے بارے میں جانیے تاکہ آپ آسٹریلیا کی اقدار کو سجھ سکیں۔ آسٹریلین شہریت کے امتحان کے لیے مشق کریں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اس میں کامیاب ہو سکیں۔

آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ایک تارک وطن کے سفر میں سب سے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے، اور آپ کو یہ امتحان انگریزی میں دینا ہوگا۔ لیوک اور انجلین سے اس بارے میں جانیے کیونکہ وہ ان کلیدی الفاظ اور خیالات کی وضاحت کررہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

یہ ایپی سوڈ کتابچہ کے حصہ چہارم آسٹریلین اقدارپر مرکوز ہے۔

یہاں، آپ تمام اقساط دیکھ سکتے ہیں۔



شئیر
تاریخِ اشاعت 16/08/2023 5:08pm بجے
شائیع ہوا 16/08/2023 پہلے 5:11pm
تخلیق کار Josipa Kosanovic
پیش کار Angeline Penrith , Luke Carroll, Afnan Malik
ذریعہ: SBS