آسٹریلیا میں پی آر کے حصول کے مواقع مگر طلبا خود کو تیار کیسے کریں؟

A pilot program to return international students to the state starts on Monday, with up to 250 students expected to arrive on a charter flight before isolating at a student accommodation facility for three days.

Australia has announced incentives for international students that include visa rebates and uncapping of work hours. Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلین حکومت نے حال ہی میں بین الاقوامی طلباء کے لیے مراعات کا اعلان کیا ہے جس میں ویزہ فیس کی واپسی اور کام کے گھنٹوں کی پابندی کا خاتمہ شامل ہے۔ ایجوکیشن کنسلٹنٹ اور مائیگریشن ایجنٹ مزمل حفیظ واپس آنے والے اور نئے بین الاقوامی طلباء کے لیے پی آر کے مواقع،درست مائینڈ سیٹ اور نیٹ ورکینگ کے علاوہ کام اور مطالعہ کے توازن کی اہمیت کے بارے میں مشورہ دیتے ہیں۔



شئیر