ریتو اور ایمن کی دوستی : "پاکستان اور بھارت کے مابین قربتیں بڑھانے کا وقت ہے"

aiman jafari

Aiman Jafary is a Pakistani-origin civil society activist

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود، آسٹریلیا میں ایمن جعفری اور ریتو شرما نے دوستی اور ہم آہنگی کا پیغام اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نفرتیں نہیں، محبتیں بانٹنے کا وقت ہے۔


LISTEN TO
urdu_09052025_pakistan india conflict  image

ریتو اور ایمن کی دوستی : "پاکستان اور بھارت کے مابین قربتیں بڑھانے کا وقت ہے"

SBS Urdu

06:48
ایمن کہتی ہیں کہ پاکستان میں ان کے عزیز واقارب لائن آف کنٹرول کے پاس اس کشیدگی کے باعث خاصے پریشان ہیں اور ایسے میں ان کی بھارتی دوست ریتو کی جانب سے ہمدردی اور دوستی کا پیغام بہت اچھا لگا۔
ریتو کہتی ہیں کہ ایمن ان کی بہترین دوستوں میں سے ایک ہیں اور وہ دونوں مشترکہ ثقافتی اقدار کی وجہ سے ایک دوسرے کے خاصے نزدیک ہیں۔
Ritu Sharma
Ritu Sharma is an Indian-origin civil society activist
دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے لوگوں کے درمیان دوستیاں بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ امن اور ترقی کی راہ ہموار ہوسکے۔
________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر