LISTEN TO

مختصر خبریں: جمعرات 08 مئی 2025
SBS Urdu
05:34
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کی صورت حال سے خوش نہیں ہیں کیونکہ امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے۔
صدر ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کے تبصروں کا جواب دیا، جنہوں نے کہا کہ روس اپنی ابتدائی امن پیشکش میں بہت زیادہ کی توقع کر رہا ہے
وزیر اعظم انتھونی البانیزی کا کہنا ہے کہ لیبر اپنی حکومت کی دوسری مدت بیرون ملک اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کرے گی تاکہ اندرون ملک معاشی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 07 مئی 2025
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں “” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یاڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننےکےلئےنیچےدئےاپنےپسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: