LISTEN TO

پاک بھارت کشیدگی بڑھی تو اس کے اثرات کتنے وسیع ہو سکتے ہیں؟
SBS Urdu
08:03
بھارت کے زیرِ انظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارت نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر اور پاکستانی علاقوں میں میزائل حملے کئے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کسی غیر جوہری جنگ کی صورت میں بھی پورے خطے کی معیشت شدید متاثر ہو سکتی ہے اور یہ اثر صرف اس خطے تک محدود نہیں رہے گا۔

اس موضوع پر پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف بی ہیویورل اینڈ سوشل سائنسز کی ڈین اور شعبہ سیاسیات کی پروفیسر ارم خالد کہتی ہیں کہ اگر ایسا ہو تا ہے تو اس کے اثرات دور رس ہوں گے، جن میں سیاسی عدم استحکام اور عالمی سطح پر تعلقات میں تناؤ اور کساد بازاری شامل ہیں۔اوردیگر ممالک کے ساتھ یہ دونوں ممالک اس خطرے سے پوری طرح آگاہ ہیں۔
______________
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: