معروف مزاحیہ شاعر انور مسعود اور افتخار افؔی آسٹریلیا میں

Anwar masood

Source: .wikipedia.org

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سنئیے انور مسعود اور افتخار افی کی باتیں - انور مسعود پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری کرتے ہیں۔ انور مسعود کی وجہ شہرت ان کی مزاحیہ شاعری بنی - افتخار افی شاعری کے میدان کے ساتھ اداکاری سے بھی وابستہ ہیں اور ان کی شاعری کی طرح اداکاری کے بھی مختلف رنگ ہیں۔



شئیر