مہندی، چوڑیاں اور پکوان: پاکستانی طالبات آسٹریلیا میں عید کیسے مناتی ہیں؟

Eid celebration in Australia

International female students find solace in each other’s company on heartfelt occasions like Eid. Source: Supplied by Fatma Tamseel

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سڈنی میں مقیم پاکستانی طالبات نے ایک دوسرے میں عید کی خوشاں ڈھونڈ لی ہیں۔ وہ آپس میں عید ملن پارٹیز کرتی ہیں اور چاند رات پر مہندی لگواتی ہیں اور عید کے دن چوڑیاں پہنتی ہیں اور مزے مزے کے پکوان بھی پکاتی ہیں اور اس اسطرح دیارِ غیر میں بھی اپنے روائیتی تہوار کو بھرپور طریقے سے خوش آمدید کرتی ہیں۔


  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
Add for Podcast based articles only

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر