عید کب منا رہے ہیں؟ کیا اس سال بھی رمضان کا اختمام چاند یا کلینڈر سے عید منانے کی بحث پرہو رہا ہے؟

عید کس دن منارہے ہیں روزہ کب سے شروع کیا، یہ وہ سوالات ہیں جو مسلم کمیونیٹی کے افراد رمضان اور عید کی آمد سے پہلے سب سے ذیادہ کرتے نظر آتے ہیں۔ عید چاند دیکھ کر منارہے ہیں یا کلینڈر سے۔ میلبورن کی اُما مسجد کے امام و خطیب حافظ خالد شاہ اور مون سائیٹنگ آسٹریلیا کے رابطہ کار قبا مسجد سڈنی کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد کا نقطہ نظر سنئے (اایس بی ایس کا ان خیالات سے متفق ہونا ضوری نہیں)
شئیر