LISTEN TO

عمر رسیدہ افراد کے لئے ڈینٹل سپورٹ میں اضافے کا مطالبہ
SBS Urdu
20/03/202503:47
آسٹریلین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے وفاقی بجٹ سے قبل بزرگوں کی بنیادی دیکھ بھال کے لیے فنڈز فراہم کرے۔
ان کا کہنا ہے کہ 65 سال سے زائد عمر کے ہزاروں آسٹریلوی دانتوں کے مسائل کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔
76 سال کی عمر میں، جان کے پاس صرف دو دانت باقی ہیں، اور انہیں چبانے میں مدد کے لئے دانتوں کی پلیٹ کی ضرورت ہے.
__________________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: