آسٹریلیا آنے والے ڈاکٹروں کے پروفیشنیل اور ذاتی مسائیل کیا ہیں اور ان پر رہنمائی کیسے حاصل کریں؟

Dr Rizwan Qureshi is an Emergency Medicine consultant and the founding director of the Emergency Focus group.

Dr Rizwan Qureshi is the country liaison representative for Pakistan for the Australasian College of Emergency Medicine.

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا آنے والے جونئیر اور پروفیشنل ڈاکٹرز کو کِن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کی مدد اور رہنمائی کے لئے ایک فورم کس طرح کام کر رہا ہے۔پوڈ کاسٹ کے پہلے حصے میں سنئے ڈاکٹر رضوان قریشی کی بات چیت جو نہ صرف ڈاکٹروں کی رہنمائی کے لئے ایک مفت آن لائین مشاورتی فورم کے بانی ڈائیریکٹر ہیں بلکہ خود ایک اسپیشل چائیلڈ کے والد بھی ہیں۔



شئیر