LISTEN TO

مختصر خبریں : پیر 12 مئی 2025
SBS Urdu
04:04
وزیر اعظم انتھونی البانیزی اپنی حتمی کابینہ کا اعلان کریں گے، جس میں نئے چہروں کی سیاسی قیادت میں شمولیت متوقع ہے۔ لیبر لیڈر پہلے ہی انوویشن منسٹر ایڈ ہسک کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر تنقید کی زد میں آ چکے ہیں۔
چین اورامریکہ ایک مشترکہ بیان تیار کر رہے ہیں جب کہ دونوں ممالک نے ایک نئے دوطرفہ تجارتی معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
عارضی جنگ بندی کو بر قرار رکھنتے ہوئے پاکستان اور بھارت دونوں ہی ممالک تنبہات جاری کر رہے ہیں ،کشمیر کے رہائشی محتاط انداز میں اپنے کاروبار اور گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: جمعرات 08 مئی 2025
_______
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں “” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئےنیچےدئےاپنےپسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے