شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا کا رمضان میں ’لوکل کمیونٹی سپورٹ‘ پروگرام

Shahid Afridi Foundation Australia Source: SAF Australia-Syed Atif Faheem
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا نے نہ صرف کووڈ ۱۹ کے دوران بلکہ ہر رمضان میں بھی سڈنی میں مختلف کمیونیٹی گروپس کے ضرورت مند افراد کے لئے اشیائے خورد و نوش ،ادویات، افطار اور دیگر بنیادی سامان کی تقسیم کا ’لوکل کمیونٹی سپورٹ‘ پروگرام شروع کر رکھا ہے۔ اس سال بھی رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام کیسے کام کر رہا ہے اس کی تفصیل سنئیے فاؤنڈ یشن کے آسٹریلین چپٹر کےڈائیریکٹر سید عاطف فہیم سے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر