30 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد 340 سے زائد یرغمالی مسافر بازیاب
- فوج، فضائیہ اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 30 سے زائد جنگجو ہلاک
- بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے 50 مسافروں کو قتل کرنے کا دعویٰ
LISTEN TO

بلوچستان ریل حملہ: 19 گھنٹوں کا محاصرہ کئی مسافروں اور تمام دہشت گردوں کی ہلاکت پر ختم
SBS Urdu
13/03/202505:04
منگل کو علیحدگی پسند گروہ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ کرکے ٹرین پر حملہ کیا تھا اور 450 کے قریب مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ پاکستانی فوج، فضائیہ اور اسپیشل فورسز نے مشترکہ کارروائی میں 30 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا، جبکہ 27 غیر مسلح فوجیوں کو جنگجوؤں نے ہلاک کر دیا۔

epa11959645 Injured victims of the train hijacking in Sibi, are transferred to a hospital in Quetta, the provincial capital of restive Balochistan province, Pakistan, early 13 March 2025, after suspected militants attacked the Jaffar Express, a passenger train traveling from Quetta to Peshawar, on 12 March. EPA/FAYYAZ AHMED Source: EPA / FAYYAZ AHMED/EPA
______________کریڈٹ: ایس بی ایس نیوز کی اس رپورٹ میں شامل کچھ مواد رائیٹرز
کریڈٹ: ایس بی ایس نیوز کی اس رپورٹ میں شامل کچھ مواد رائیٹرز
اے اے پی ، وائیس آف امریکہ اور بی بی سی سے لیا گیا۔
______________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: