متنوع کمیونٹیز کے لئے کرکٹ کے مواقع بنانے والے سید سبطین

Syed Sibtain

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سڈنی کرکٹ لیگ کے تحت متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے والے سید سبطین کونیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل 2025 ڈاکٹر جی کے ہری ناتھ او اے ایم اسپورٹس میڈل سے نوازا گیا ہے ان کی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں


LISTEN TO
urdu_20032025_SportsMedalWinner_Syed Sibtin image

متنوع کمیونٹیز کے لئے کرکٹ کے مواقع بنانے والے سید سبطین

SBS Urdu

24/03/202507:27
سید سبطین کا کہنا ہے کہ جب وہ آسٹریلیا آئے اور کرکٹ کھیلنا شروع کی تو متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کرکٹ کھیل تو رہے تھے لیکن ایک جامع پلیٹ فارم میسر نہیں تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ہم نے پروفیشنل اپروچ کے تحت اس کو چینالائز کیا ۔

Syed Sibtain
Syed Sibtain
آئندہ چار پانچ سال میں آپ دیکھیں گے کہ آسٹریلیا کی قومی ٹیم میں کئی عثمان خواجہ جیسے کھلاڑی ہوں گے
سید سبطین
ان کا کہن اہے کہ وہ کرکٹ شائقین جو فی الحال اہم کلبز میں نہیں کھیل سکتے وہ بنیادی اقدام سے آغاز کریں اور مقامی علاقائی ٹیمز (سبربزکی ٹیمز) میں شمولیت اختیار کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سڈنی کرکٹ لیگ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کے لئے تمام کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتی ہے۔

__________________
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر