مہنگائی کے باعث صارفین خریداری کا انداز بدل رہے ہیں

consider zero waste products

Rethink, Reduce and Reuse Source: Getty / Getty Images/belchonock

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ٹریژری کے نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلین شہریوں کی اجرتوں میں پچھلے سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے، لیکن یہ اضافہ ضروریات زندگی کی قیتوں میں اضافے کی وجہ سے پس پشت چلا گیا ہے



شئیر