گھریلو تشدد کے واقعات میں جارح کی پہچان کیسے کی جائے

Representative image. Source: AAP
گھریلو تشدد اور خاندانی مسائل کے واقعات میں ،تارک وطن یا پناہ گزین خواتین کو آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی خواتین کی نسبت غالب جارح کے طور پر غلط شناخت کئے جانے کا امکان تین گنا زیادہ ہے ۔ مختلف ثقافتی و سماجی پس منظر ، زبان سے عدم واقفیت سمیت اس صورتحال کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ اس حوالے سے سنئے یہ پوڈ کاسٹ، یاد رہے کہ یہ پوڈ کاسٹ کچھ سامعین کے لئے پریشان کن ہو سکتا ہے ۔
شئیر