بیرون ملک سے آئی طالبات کو چائلڈ کئیر کی سہولت نہ ملنے کے باعث کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

News

Mother and boy sunset. Source: Pixabay / Pixabay/Pexels

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کیا آپ جانتے ہیں کہ بیرون ملک سے آنے والی طالبات کو حکومت کی جانب سے چائلڈ کئیر کی مد میں کوئی مدد فراہم نہیں کی جاتی؟ یہ سہولت نہ ہونے کے باعث وہ کس قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے گزرتی ہیں، آئیے اس پوڈکاسٹ میں سنتے ہیں۔



شئیر