غزہ بحران کے ایک سال بعد پہلے فلسطینی خاندان کو آسٹریلین ویزہ جاری

Tony Burke

Source: SBS

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار Rania Yallop
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS


وزیر داخلہ ٹونی برک نے آسٹریلیا میں فلسطینی خاندانوں کی ایک قلیل تعداد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پہلا ویزا جاری کیا ہے۔انسانی ہمدردی پر آواز اٹھانے والوں نے غزہ جنگ کے تقریباً ایک سال اٹھائے گئے اس حکومتی قدم کا خیرمقدم کیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی متاثرین کے لئے واضح ویزا پاتھ وے کا مطالبہ کیا جا رہاہے۔



شئیر