بین المذاہب اور بین الثقافتی کرسمس

Siddique Paul and his family are celebrating multi cultural and multi faith Christmas. Source: SBS
کرسمس کا تہوار جہاں مختلف کمیونٹیز کے لیے اہمیت کا حامل ہے وہیں پاکستانی مسیحی برادری بھی اسے پورے جوش و جذبے سے مناتی ہے۔ صدیق پال کے نزدیک کرسمس بین المذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر