رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے

lunch time

Weight loss or diet concept. stock image of alarm clock on plate Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔



شئیر