رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں؟

Muslim family gathering for having Iftar in Ramadan together Source: Moment RF / Jasmin Merdan/Getty Images
افطاری اور سحری کے لیے صحت بخش خوراک کے بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ کیا رمضان میں روز مرّہ کےمعمولات میں معمولی ردوبدل سے دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر