صحت پر روزہ رکھنے کے مثبت اثرات

囘教徒持守齋戒月的習俗。 Source: Getty Images Jasmin Merdan
آسٹریلیا جیسے کثیر الاثقافتی ملک میں رہتے ہوئے یہ ممکن ہے کہ آپ کے دوست اور ملنے جلنے والے افراد مختلف عقائد سے تعلق رکھتے ہوں ۔ ایسے میں ثقافتی اور لسانی طور پر متنوع کمیونٹیز کی صفات کو سمجھنا اور سراہنا معاشرے کو زیادہ مربوط راہ پر رکھنے کے لئے ضروری ہے ۔مذہبی فرائض کی تکمیل کے لئے روزہ رکھنا کئی عقاعد میں رائج ہے ۔ روزہ رکھنا کسی کی جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے اور کیا روزہ رکھنے کے کچھ فوائد بھی ہیں ، سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر